27 مئی، 2016، 11:25 AM

کشمیر میں ہندو پنڈتوں کی علیحدہ آبادکاری کے خلاف ہڑتال

کشمیر میں ہندو پنڈتوں کی علیحدہ آبادکاری کے خلاف ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندو پنڈتوں اور بھارتی سکیورٹی فورسز کی علیحدہ آبادکاری کے خلاف م مکمل ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں کی جانب سے دی گئی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندو پنڈتوں اور بھارتی سکیورٹی فورسز کی علیحدہ آبادکاری کے خلاف م مکمل ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں کی جانب سے دی گئی تھی۔اطلاعات کے مطابق کشمیر میں ہندو پنڈتوں اور ریٹائرڈ  ہندوستانی سکیورٹی اہلکاروں کیلئے الگ کالونیاں بنانے کے خلاف ہڑتال کی گئی جس کے باعث سڑکیں سنسان رہیں ،جبکہ کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بھی بندرہے۔
سری نگر کی گلیوں میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا گشت جاری ہے، حریت رہنماؤں کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔

News ID 1864303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha